: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پرتھ ،27 اکتوبر (یو این آئی) زمبابوے نے سکندررضا (3/25) کی قیادت میں ٹی20 ورلڈ کپ 2022 میں گیند بازوں کی شاندار کارکردگی کی بدولت پاکستان کو ایک رن
سے شکست دے دی- سپر12 کے سنسنی خیز میچ میں زمبابوے نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 130 رنز بنائے جبکہ پاکستان جواب میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر صرف 129 رنز ہی بناسکا-