: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
ممبئی/27اپریل(ایجنسی) سابق تیز گیند باز ظہیر خان کا خیال ہے کہ انگلینڈ کے خلاف اس سال پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز سے پہلے ایک مہینے کی پراکٹس کا وقت ہندوستانی کھلاڑیوں کے لیے
وہاں کے حالات پر منحصر ہے. ہندوستان جون میں ائیرلینڈ کے خلاف دو ٹی 20 بین الاقوامی کھیلنے کے بعد انگلینڈ کا دورہ کرے گا جہاں وہ تین سے 17 جولائی کے درمیان تین ٹی 20 اور اتنے ہی او ڈی آئی ڈی کھیلے گا.