: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/28جولائی(ایجنسی) ہندوستان کے سابق گیند باز ظہیر خان کا ماننا ہے کہ انگلینڈ میں موجودہ حالات کو دیکھتے ہوئے اسپنروں کو کھلانا اچھا موقع ہے، انہیں ایک اگسٹ سے شروع
ہورہی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں کلائی کے نوجوان اسپنر کلدیپ سے کافی امیدیں لگانے میں کوئی برائی نہیں دیکھتی، برطانیہ میں کافی گرمی ہے جس سے ہندوستانی ٹیم کے بارے میں کافی بحث ہورہی ہے.