ممبئی، 07 نومبر (یواین آئی) افغانستان نے ابراہیم زور ان کی 129 دن کی ناٹ آوٹ سنچری اور آخری اووروں میں راشد خان کے ناٹ آوٹ 35 ران کی بدولت آئی سی سی ورلڈ کپ کے 39 ویں میچ میں منگل کو آسٹریلیا کو 292 رن کا ہدف دیا ہے۔
آج وا نکھیڑے اسٹیڈیم میں
افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کے اپنے فیصلے کو درست ثابت کرتے ہوئے مقررہ 50 اوور میں 5 وکٹوں پر
291 رن بنائے۔
رحمان اللہ گر باز اور ابراہیم زدران کی اوپننگ جوڑی نے افغانستان کی اننگز کا آغاز کیا اور دونوں نے پہلی وکٹ کے لیے 38 رن جوڑے۔