the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ، 09 ستمبر (یو این آئی) بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائر ہونے والے آل راؤنڈر یوراج سنگھ ریٹائرمنٹ سے نکل کر ڈومیسٹک کرکٹ کم سے کم پنجاب کے لئے ٹی ٹوئنٹی کھیلنا چاہتے ہیں۔

یوراج جون 2019 میں کرکٹ کے تمام فارمیٹس سے ریٹائر ہوگئے تھے لیکن ریٹائرمنٹ کے ایک سال کے بعد ان کی



خواہش ہے کہ وہ دوبارہ میدان میں داخل ہوں۔
2011 کے ورلڈ کپ کے مین آف دی ٹورنامنٹ یوراج نے گذشتہ چند مہینوں میں موہالی کے پی سی اے اسٹیڈیم میں پنجاب کے نوجوان کھلاڑیوں شبھمن گل ، ابھیشیک شرما ، پربھاسمرن سنگھ اور انمول پریت سنگھ کے ساتھ وقت گزارا اور اسی دوران ان میں واپسی کی خواہش جاگی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.