the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد،20 اگسٹ (ذرائع) سابق  ہندوستانی کرکٹر یوراج سنگھ پر فلم بنے  گی۔ یوراج کی بائیوپک کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ فلمی جائزہ نگار ترن آدرش نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے اس کی معلومات دی ہے۔
ترن آدرش نے اپنی پوسٹ میں لکھا ہے کہ بھوشن کمار-روی بھاگ چندکا، اس بائیوپک کو پروڈیوس کریں گے۔ تاہم ابھی تک یہ طے نہیں ہوا ہے کہ یوراج کی بائیوپک میں کونسا اداکار ان کا کردار ادا کرے گا۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ یوراج ہندوستان کے عظیم کرکٹرس میں سے ایک رہے ہیں۔ یوراج کے دم ، پر ہندوستان نے سال 2011 میں دوسری بار ون ڈے ورلڈ کپ کا خطاب جیتا تھا۔
بتادیں کہ یوراج سنگھ نے اپنے کیرئیر میں 40 ٹیسٹ میچ کھیلے جس میں ان کے نام 3 سنچریاں اور 11 نصف سنچریاں شامل ہے۔ اس کے علاوہ یوراج نے 304 ون ڈے میچوں میں 8701 رنز بنائے۔ ون ڈے میں یوراج کے نام  14 سنچریاں اور 52 نصف سنچریاں بنانے کا ریکارڈ ہے۔ ٹی-20 انٹرنیشنل میں یوراج نے 58 میچ کھیلتے ہوئے مجموعی طور پر 1177 رنز بنائے تھے۔


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.