: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/18اکتوبر(ایجنسی) ٹیم انڈیا کے کرکٹر یوراج سنگھ کی بھابی اور بگ باس 10 میں حصہ لیے چکی آکانشا شرما akanksha-sharmaنے ایک بار پھر یووی اور اس کے خاندان کے خلاف سنگین الزامات مرتب کیے ہیں. آکانشا نے سنگھ اور ان کی والدہ شبنم سنگھ پر گھریلو تشدد کا الزام لگایا ہے. بتادیں کہ یہ
کوئی پہلا معاملہ نہیں جب آکانشا نے یوراج اور انکے گھروالوں پر الزام لگائے ہیں. بگ باس میں رہنے کے دوران اور وہاں سے باہر آنے کے بعد بھی وہ لگاتار یوراج کے گھروالوں پر الزام لگاتی رہی ہیں-بگ باس کے گھر سے نکلنے کے بعد، انہوں نے بہت سے انٹرویو کیے اور یوروج سنگھ کے خلاف کئی الزامات لگائے ہیں.