ممبئی، 20 مارچ (یو این آئی) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے لیگ اسپنر یو جو بندر چہل اور کوریو گرافر دھنشری ورما میں طلاق ہو گئی ہے۔
بامبے ہائی کورٹ کے حکم پر یو جو بندر چہل
اور دھنشری ورما کی طلاق کا فیصلہ جمعرات کو باندرہ فیملی کورٹ میں سنایا گیا۔
یو جویندر چہل کے وکیل نتن کمار گپتا نے اپنے بیان میں کہا کہ یو جو بندر اور دھنشری میں طلاق ہو گئی ہے۔