the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
لندن/20جون(ایجنسی) ایشیائی کھیلوں کی جگہ یو ایس اوپن گرینڈ سلیم کو ترجیح دینے کے وجہ سے حکومت کے ٹارگیٹ اولمپک پوڈیم اسکیم (ٹاپس) سے ہٹائے گئے ٹینس کھلاڑی Yuki Bhambri یوکی بھامبری کوئنس کلب ٹینس ٹورنامنٹ کے پہلے ہی راؤنڈ میں باہر ہوگئے۔



"Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">یوکی نے کناڈا کے میلوس روانک کے خلاف میچ اس وقت چھوڑ دیا جب وہ پہلا سیٹ 6-1 سے ہارنے کے بعد دوسرے سیٹ میں 3-1 سے پیچھے تھے۔
یوکی نے اگست میں جکارتہ میں ہونے والے کھیلوں سے اپنا نام اس لئے واپس لے لیا تھا کیونکہ سال کے آخری گرینڈ سلیم یو ایس اوپن میں انہیں سیدھے داخلہ مل سکتا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.