بیونس آئرس، 9 اکتوبر (ایجنسی) ویٹ لیفٹر 15 سالہ Jeremy Lalrinnunga جریمی لال رن نُنگا نے یہاں جاری یوتھ اولمپک میں منگل کے روز مردوں کے 62 کلوگرام وزن کے زمرے
میں ہندوستان کو پہلا سونے کا تمغہ دلادیا ہے۔
شمال مشرق کے ایزل کے رہنے والے جریمی نے ان کھیلوں ملک کے لئے سونے کا تمغہ حاصل کیا ہے۔ اس سے قبل وہ ورلڈ یوتھ گیمس میں بھی چاندی کا تمغہ جیت چکے ہیں۔