the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
رائے پور، 27 فروری (یو این آئی) بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے چکے یوسف پٹھان، نمن اوجھا اور آر ونے کمار یہان کے شہید ویر نارائن سنگھ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں 5 سے 21 مارچ تک کھیلی جانے والی اناکیڈمی روڈ



سیفٹی ورلڈ سیریز میں انڈیا لیجینڈز ٹیم کے لئے کھیلتے ہوئے نظر آئیں گے۔

سری لنکا لیجنڈز ٹیم نے بھی سنت جے سوریہ، رسیل آرنلڈ اور اپل ترنگا کو اپنے ساتھ شامل کرلیا ہے۔
اس ٹیم کے کپتان تلک رتنے دلشان ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.