ابوظہبی ، 31 اکتوبر (یواین آئی) کنگز الیون پنجاب کو شکست دینے کے بعد راجستھان رائلز کے کپتان اسٹیون اسمتھ نے کہا ہے کہ وہ اس جیت سے خوش ہیں اور ٹیم اپنے آخری میچ میں بھی اس کارکردگی کو
برقرار رکھے گی۔
راجستھان رائلز نے جمعہ کے روز پنجاب کو سات وکٹوں سے شکست دے کر آئی پی ایل پلے آف میں اپنی امیدوں کو زندہ رکھا تھا۔
اسمتھ نے کہا ، " یہ ٹورنامنٹ اتار چڑھاو سے بھرا رہا ۔