the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/21جولائی(ایجنسی) ورلڈ ریسلنگ انٹرٹیمنٹ (WWE) کے اسٹارس کی ہندوستان میں زیادہ مقبولیت ہے، WWE چیمپیئنز کے مقابلے میں بھی ہندوستان میں منعقد کیے جاتے رہے ہیں، پچھلے دنوں ہی ڈیبلو ڈیبلو ای چیمپئن جیندر محل اور ٹرپل ایچ کے درمیان مقابلہ کے تئیں بھی ہندوستان کے فینس نے زبردست جوش و خروش کا مظاہرہ کیا. ہندوستان میں فلم اسٹار ورون دھون نے اپنے چہیتے اسٹار کے ساتھ مسلز دکھاتے ہوئے تصاویر بھی كھچوائی.

Storman جولائی 19 سے 21 تک حیدرآباد اور ممبئی میں رہے. ممبئی پہنچتے ہی انکے فینس نے انکا شاندار استقبال کیا، انکے ہوٹل میں بھی انکا ہندوستانی روایت کے مطابق خیرمقدم کیا گیا.



With the monster @BraunStrowman. We got into a flexing contesting I guess you know who won. Great guy and very deserving of all the hype thank you @WWE for setting it up . When Bollywood meets wwe


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.