the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ، 18 جون (یو این آئی) کرکٹ کے لیجنڈ سچن tتیندولکر نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ کے فائنل کے فارمیٹ کے بارے میں کہا ہے کہ یہ سیریز بیسٹ آف تھری یا ایک سیریز کے طور پر ہونی چاہئے تھی  سچن نے کہا کہ وہ محسوس کرتے ہیں کہ آئی سی سی کے سامنے کچھ چیلینج ضرور رہے ہوں گے۔
لیکن آگے ضرور اس میں تبدیلی ہوگی نیوز 18 انڈیا کو ایک خصوصی



انٹرویو میں ، سچن نے ہندوستان اور نیوزی لینڈ کے مابین ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کے بارے میں کہا ، "آئی سی سی کو ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ کے فائنل کے فارمیٹ پر کام کرنا چاہئے ، تاکہ فائنل ایک میچ کا نہیں بلکہ سیریز کی طرح کھیلا جائے ۔
جب آپ 50 اوورز کا ورلڈ کپ یا ٹی 20 چیمپیئن شپ کھیلتے ہیں تو ، آپ کسی بھی ٹیم کے خلاف ایک بار کھیلتے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.