: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پیرس، 08 اگست (یو این آئی) ہندوستانی پہلوان امن سہراوت پیرس اولمپکس میں مردوں کے 57 کلو گرام فری اسٹائل کوارٹر فائنل مقابلے میں البانیہ کے زیلمخان
اباکاروف کو 12-0 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں آج یہاں ایشین چیمپئن شپ کی فاتح امن نے باؤٹ کے دوسرے راؤنڈ میں سابق البانوی عالمی چیمپئن ابکاروف کو شکست دی۔