: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دہلی، 20 جنوری (ذرائع) بھارتی ریسلنگ فیڈریشن کے صدر برج بھوشن شرن سنگھ کے خلاف ریسلرز کا احتجاج جاری ہے- احتجاج کرنے والے پہلوانوں نے ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا کے صدر اور کئی کوچز پر جنسی
استحصال کے سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔ ان کا مطالبہ ہے کہ ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا کے صدر کو فوری طور پر برطرف کیا جائے۔ ساتھ ہی برج بھوشن شرن سنگھ نے تمام الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ وہ استعفیٰ نہیں دیں گے۔