the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
چارلسٹن ، 04 اپریل (ایجنسی) ڈنمارک کی نامور ٹینس ا سٹار Caroline Wozniacki کیرولین وزنائیکی، امریکا کی میڈیسن کیز اور امریکا کی ہی روز کولنز اپنی عمدہ کارکردگی کی بدولت چارلسٹن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے خاتون سنگلز پری کوارٹر فائنل راؤنڈ میں پہنچ گئیں۔



start;">جمعرات کو امریکہ میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئے خاتون سنگلز راؤنڈ 32 میچ میں کیرولین وزنائیکی نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جرمنی کی لاؤرا سیجیمونڈ کوا سٹریٹ سیٹ میں 6-2 اور 6-2 سے ہرا کر ایونٹ کے پری کوارٹر فائنل راؤنڈ کے لئے کوالیفائی کرلیا۔

امریکن کھلاڑی میڈیسن کیز نے سخت مقابلے کے بعد جرمنی کی ٹاٹجانا ماریا کو شکست دیکر ایونٹ کے پری کوارٹر فائنل راؤنڈ کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.