لوزان (سوئٹزرلینڈ)، 6 مئی (یو این آئی) انٹرنیشنل یونیورسٹی اسپورٹس فیڈریشن (ایف آئی ایس یو) نے جمعہ کو چین کے چینگدو میں ہونے والے ورلڈ یونیورسٹی گیمز کو 2023 تک ملتوی کرنے کا اعلان کیا۔
فیسو گیمز پہلے 2021 کے موسم گرما میں ہونے والے
تھے، لیکن ٹوکیو اولمپکس کے ملتوی ہونے کے بعد انہیں جون 2022 تک ملتوی کر دیا گیا تھا۔
ایف آئی ایس یوکے قائم مقام صدرلیونز ایڈر نے کہا، "چینگدو2021 کو ملتوی کرنے کا فیصلہ ہمارے لیے آسان نہیں تھا، لیکن یونیورسٹی کے ایتھلیٹس کے لئے یہی درست فیصلہ ہے۔