: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی ، 07 جولائی (یو این آئی) فلمی اداکار دلیپ کمار کے انتقال سے صرف بالی ووڈ صدمے میں نہیں ہے بلکہ کرکٹ کی دنیا بھی انتہائی افسردہ ہے ہندوستانی ٹیم
کے کپتان وراٹ کوہلی سے لےکر سچن تندولکر دلیپ کمار کی موت پر افسردہ ہیں یوسف پٹھان ، روی شاستری نے بھی مسٹر دلیپ کمار کی موت پر ٹویٹ کرکے تعزیت پیش کیا ہے۔