: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 3 فروری (یو این آئی) بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) نے آئی سی سی خواتین کے ٹی 20 ورلڈ کپ کا خطاب جیتنے پر ہندوستانی انڈر 19 خواتین کی ٹیم کو 5 کروڑ روپے کے نقد انعام کا اعلان کیا ہے بی سی سی آئی نے ٹورنامنٹ میں
ہندوستانی ٹیم کی غیرمعمولی کارکردگی پر ایوارڈ کا اعلان کیا ہے اسی کے ساتھ ٹیم کی سربراہ نوشین الخدیر کے ساتھ ساتھ ان کے معاون عملے کی بھی تعریف کی بی سی سی آئی کے صدر راجر بنی نے کہا، "انڈر 19 ویمنز ورلڈ کپ برقرار رکھنے کے لئے ہماری لڑکیوں کو مبارکباد۔