: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/29جنوری(ایجنسی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے 2020 میں ہونے والے خاتون اور مرد ٹی 20 ورلڈ کپ کا شیڈول جاری کردیا ہے، یہ دونوں ورلڈ کپ آسٹریلیا میں کھیلے جائیں گے، خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ 21 فروری سے 8 مارچ تک کھیلا جائے گا، اسکے بعد 18 اکتوبر سے 15 نومبر کے درمیان مرد ٹی 20 ورلڈ کپ ہونگے، خاوتین ورلڈ کپ میں 10 ٹیمیں حصہ
لیں گی، جن میں دو کوالیفائر ٹیمیں ہونگی، مرد ورلڈ کپ میں 16 ٹیمیں کھیلے گی، جن میں 8 کوالیفائر ٹیمیں ہونگی، مرد ٹی 20 ورلڈ کپ میں 8 ٹیمیں میزبان آسٹریلیا ، ہندوستان ، پاکستان، انگلینڈ، آفریقہ، ویسٹ انڈیز، نیوزی لینڈ، اور افغانستان کو سیدھے داخلے دیا گیا ہے، جبکہ سری لنکا ، زمبابوے اور چھ دیگر ٹیموں کو کوالیفائر ٹورنامنٹ میں کھیلنا ہوگا.