: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سڈنی/11جنوری(ایجنسی) ہندوستان نے 7 جنوری کے یہیں آسٹریلیا کے خلاف چوتھے ٹیسٹ میچ کھیلا، اور اب یہیں 12 جنوری کو سال کا پہلا ونڈے کھیلنے جارہا ہے، ان دونوں
میچوں کے درمیان صرف 5 دن کا فرق ہے، مزیدار بات یہ ہے کہ ان 5 دنوں میں ورلڈ کرکٹ کی صورت بدلنے کے لیے کئی بدلاؤ ہوگئے ہیں، جسے آنے والے ورلڈ کپ سے جوڑکر دیکھا جاسکتا ہے.