: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
کولکتہ/24اپریل(ایجنسی) ہندوستان ورلڈ کپ 2019 میں اپنی مہم کی شروعات دوجون کے بجائے چار جون کو جنوبی آفریقہ کے خلاف کریے گا کیونکہ بی سی سی آئی کو لودھا کمیٹی کی سفارش کے مطابق آئی
پی ایل اور انٹرنیشنل میچ کے درمیان 15 دن کا فرق رکھنا ہوگا، ورلڈ کپ اگلے سال 30مئی سے 14 جولائی کے درمیان لندن میں کھیلا جائے گا، اس مسئلہ پر منگل کے روز آئی سی سی چیف ایگزیکٹوز کی میٹنگ میں بحث ہوئی.