the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
نئی دہلی، 30 اکتوبر (یو این آئی) ہندوستانی مکے باز سمیت نے اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ جاری رکھتے ہوئے سربیا کے بلغراد میں جاری 2021 اے آئی بی اے مردوں کی مکے بازی چمپئن شپ میں سنیچر کو تاجکستان کے عبدالمالک بوتیف کو 75 کلو گرام وزن زمرے کے راؤنڈ آف 32 میچ میں ہراکر پری کوارٹر فائنل میں داخلہ حاصل



کرلیا۔

سُمیت نے پہلے منٹ سے ہی جارحانہ انداز میں مقابلہ شروع کیا اور انتہائی سخت اور برابری کےمقابلے میں غلبہ بنائے رکھا۔
اگرچہ بولٹیف نے سمیت کی حکمت عملی کا اندازہ لگانے کی کوشش کی، لیکن ہندوستانی کھلاڑی نے فرنٹ فٹ پر کھیلتے ہوئے، اپنے ساؤتھپا کے حریف سے پہلے دو راؤنڈ آرام سے چھین لیے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.