: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،24نومبر(ایجنسی)ہندوستان کی سپر مکے باز ایم سی میری کام نے شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے یوکرین کی ہانا اخوتا کو ہفتہ کو ہراکر آئبا ورلڈ ویمن باکسنگ چمپئن شپ کے
45-48 کلو گرام لائٹ فلائی زمرہ میں گولڈ جیت لیا۔ میریکام نے اس کے ساتھ ہی چھٹی بار سونے کا تمغہ جیت کر نئی تاریخ رقم کی۔وہ یہ کارنامہ انجا دینے والی پہلی مکے باز بن گئی ہیں۔