: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 1 ڈسمبر (ذرائع) حیدرآباد کی ٹینس کھلاڑی شریویلی رشمیکا اور اس کی ساتھی ویدیہی چودھری جمعہ کو احمد آباد میں ویمنز ورلڈ
ٹینس ٹور 15,000$ ٹینس ٹورنامنٹ میں خواتین کے ڈبلز سمٹ میں داخل ہوئی- اس جوڑی نے پوجا انگلے اور مدھریما ساونت کو 2-6، 6-2، 10-8 سے سخت مقابلے میں شکست دی۔