سینٹ لوسیا، 15 نومبر (ایجنسی) کپتان چماری اٹاپٹو (17 رن پر 3 وکٹ) کی گیندبازی سے سری لنکا کی کرکٹ ٹیم نے یہاں آئی سی سی خواتین ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ میں بنگلہ دیش کو 25 رنز سے شکست دے دی۔
font-size: 18px; text-align: start;">سری لنکا خواتین ٹیم نے مقررہ اووروں میں سات وکٹ پر 97 رن بنائے جس میں ششی کلا شري وردھنے نے 31 رن کا تعاون دیا۔ بنگلہ دیش کے لیے جہاں آرا عالم نے 21 رن پر تین وکٹ لئے لیکن بنگلہ دیشی بلے بازوں نےامیدکے مطابق کارکردگی کا مظاہرہ نہیں کیا اور ٹیم 72 رنز پر سمٹ گئی ۔