the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/17نومبر(ایجنسی) آئی سی سی خواتین ورلڈ ٹی 20 میں پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان میچ کھیلا گیا. کپتان Javeria Khan جوریہ خان نے 74 رنز کی انگیز کھیل کر آئرلینڈ 38 رنز بناکر جیتا دیا. چہارشنبہ کو گروپ بی کی ان دو ٹیموں کے درمیان میں کھیلا گیا تھا۔ جواب میں آئرلینڈ 101 رن ہی بناسکی۔ آئرلینڈ سے صرف ایسوبیل جوائس (30 رنز) اور



کلیئر شیلنگٹن (27 رنز) بنائے اور کئی کھلاڑی ڈبل فیگرس تک نہیں پہنچ سکے۔ اس ہار کے ساتھ آئرلینڈ کو لگاتار دوسری ہار جھیلنے پڑی.

میچ ہارنے کے بعد آئرلینڈ کی کپتان Laura Delany لورا ڈیلنی پریس کانفرنس میں پھوٹ پھوٹ کر رونے لگی۔ انہوں نے میچ کو ناقابل یقین حد تک مایوس کن قرار دیا. بتادیں کہ پاکستان کی ٹورنامنٹ میں یہ پہلی جیت ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.