: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
اسپورٹ ڈسک،4مارچ(ایجنسی) آسٹریلیا میں کھیلے جارہے آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ میں بارش کی مار پڑسکتی ہے- ٹورنامنٹ کے آخری دو گروپ میچ بارش کی نظر ہوگئے، اب جمعرات کو ہونے والے دونوں سیمی فائنل پر
بھی بارش کا سایہ ہے، میزبان کرکٹ آسٹریلیا نے ان دونں میچوں کے لیے ریزور ڈے رکھنے کی درخواست کی تھی- آئی سی سی نے ایسا کرنے سے انکار کردیا ہے، اس نے کہا کہ ریزرو ڈے کا فیصلہ ٹورنامنٹ کے درمیان میں نہیں لیا جاسکتا-