the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
آکلینڈ ، 14 جنوری (یواین آئی) ویلنگٹن بلیز کی بلے باز صوفی ڈیوائن نے نیوزی لینڈ میں منعقدہ سپر اسمیش ٹورنامنٹ میں صرف 36 گیندوں میں سنچری بنا کر خواتین ٹی 20 میں سب سے تیز سنچری بنانے کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔

ڈیوائن کی شاندار



بلے بازی 38 گیندوں میں 9 چوکوں اور 9 چھکوں کی مدد سے 108 رن کی بدولت ویلنگٹن بلیز نے جمعرات کو اوٹاگو اسپارکس کو دس وکٹوں سے شکست دی ۔
اوٹاگو نے سات وکٹوں پر 128 رنز بنائے جبکہ ویلنگٹن نے 8.4 اوورز میں بغیر کوئی وکٹ کھوئے 131 رنز بنا کر میچ جیت لیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.