: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی/22مئی(ایجنسی) آئی پی ایل کے پلے آف شروع ہونے سے پہلے بی سی سی آئی کی جانب سے اسپانسر خواتین ٹی 20 چیلنج میچ شروع ہوتے ہی متنازعہ ایمپائرنگ کا شکار ہو گیا. اس سے پہلے بھی آئی پی ایل کے کچھ میچوں میں
تکنیکی خصوصیات کے ہونے کے باوجود ایمپائرنگ کو لے کر بی سی سی آئی کو شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا تھا. اس میچ کے چوتھے اوور میں ایک نو بال پر کیچ آؤٹ دینے کے فیصلے کی تنقید ہورہی ہے، سوشل میڈیا پر اس گیند کی تصاویر وائرل ہورہی ہے.