: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کوالالمپور/6جون(ایجنسی) خواتین ایشیا کپ ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ میں ہندوستانی خاتون ٹیم کو تب جھٹکا لگا جب اسے بنگلہ دیش سے شکست کا سامنا کرنا پڑا، بنگلہ دیش نے موجودہ چیمپئن ہندوستانی ٹیم کی ناقص کارکردگی کا پورا
فائدہ اٹھاتے ہوئے میں اس کے سات وکٹوں سے شکست دی. تھائی لینڈ اور ملائیشیا پر دو زبردست جیت کے بعد ہندوستانی ٹیم اس رفتار کو قائم نہیں رکھ سکی، ہندوستان نے 20 اوورز میں سات وکٹ پر 141 رنز بنائےجسے بنگلہ دیش نے 19.4 اوور میں حاصل کر لیا.