: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی/21فروری(ایجنسی) نیوزی لینڈ کو اسے گھر پر 1-2 سے شکست دینے والی ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم اب انگلینڈ سے دو-دو ہاتھ کرنے کو تیار ہے، ہندوستانی ٹیم جمعہ سے انگلینڈ کے
خلاف تین میچوں کی ونڈے سیریز میں دبدبہ بنانے کے ارادے سے اترے گی، یہ سیریز آئی سی سی چمپئین شپ کا حصہ ہے، چھوٹی سیریز ہونے کی وجہ سے پہلا میچ جتینے والی ٹیم سیریز میں بہتر مقام میں ہوگی.