: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ناگپور/12اپریل(ایجنسی) بہترین فارم میں چل رہی سیمرتی مندھنا سے ملی شاندار شروعات کے بعد کپتان متالی راج کی زبردست اننگز اور پرتیبھا شرما کی نصف سنچری کے دم پر ہندوستانی خاتون ٹیم نے تیسرے ون ڈے
انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں جمعرات کو یہاں انگلینڈ کو 28 گیند باقی رہتے ہوئے تین میچوں کی سیریز 1-2 اپنے نام کی. ہندوستان کی اس جیت میں گیندبازوں نے بھی اہم رول ادا کیا جنہوں نے انگلینڈ کو مقررہ 50 اووروں میں نو وکٹ پر 201 رن ہی بنانے دیا.