: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/16مئی(ایجنسی) آئی پی ایل کے سیزن 11 کے پلے آف کے پہلے خاتون ٹی 20 چیلنج کی ٹیموں کا اعلان کردیا گیا ہے، مندھنا اور ہرمن پریت کور 22 مئی کو کھیلے جانے والے اس میچ میں ٹیموں کی قیادت کریں گی، ہندوستانی کرکٹ
کنٹرول بورڈ نے منگل کے روز ایک بیان جاری کرکے اس بات کی معلومات دی، پیچھلے سال ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچنے کے بعد ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم کی بڑی مقبولیت کے بعد بی سی سی آئی نے ایک نمائشی ٹی 20 میچ منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے.