the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کوالالمپور/7جون(ایجنسی) ملائیشیا میں چل رہے خاتون ٹی20 ایشیا کپ میں ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے پیچھلے میچ میں بنگلہ دیش کے ہاتھوں ملی ہار کے بعد شاندار واپسی کرتے ہوئے جمعرات کو سری لنکا کو سات وکٹ سے ہرادیا، 
رائل سیلنگر کلب اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میق میں



جیت حاصل کر کے چھ بار کی کامیاب ہندوستان نے پوائنٹس ٹیبل میں سب سے اوپر قبضہ بنا رکھاہے، اور فائنل میں تقریبا اپنی جگہ پکی کرلی ہے.

ٹیس جیت کر پہلے بلے بازی کرنے اتری سری لنکا ٹیم نے 20 اوورز میں سات وکٹ کے نقصان سے 107 رن بنائے- جسے ٹیم انڈیا نے صرف تین وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.