: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 4 مارچ (ذرائع) ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کرکٹ کے بارے میں زیادہ نہیں جانتی ہیں لیکن ویمنز پریمیئر لیگ (ڈبلیو پی ایل) کے افتتاحی سیزن میں، وہ رائل چیلنجرز بنگلور (آر سی بی) کے نوجوان کرکٹرز کو ذہنی
پہلوؤں سے نمٹنے کے بارے میں بتائیں گی- ثانیہ کو آر سی بی نے ڈبلیو پی ایل کے لیے اپنا مینٹر بنایا ہے- آر سی بی کی قیادت ہندوستانی اوپنر سمرتی مندھانا کر رہی ہیں اور ٹیم اتوار کو دہلی کیپٹلس کے خلاف اپنی مہم کا آغاز کرے گی۔