: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دہلی، 13 فروری (ذرائع) ویمنز پریمیئر لیگ کے پہلے سیزن میں پانچ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ ان میں ممبئی، احمد آباد، لکھنؤ، دہلی اور بنگلورو کی ٹیمیں شامل ہیں۔ نیلامی میں 449 کھلاڑیوں کی بولی لگائی جائے گی، 200 سے زائد کھلاڑی ہندوستانی ہیں۔ جب کہ بیرونی ٹیموں میں سب سے زیادہ کھلاڑی آسٹریلیا اور انگلینڈ کے ہیں۔