پنجی، 25 نومبر (یواین آئی) آج ہندوستانی فٹبال میں صرف ایک ہی میچ کی بات ہو رہی ہے اور وہ میچ ہیرو انڈین سپر لیگ کا پہلا کلکتہ ڈربی ہے جو جمعہ کے روز ہوگا یہ ممکن ہے کہ گزشتہ کچھ برسوں کا یہ سب سے اہم کلکتہ ڈربی ہے کیونکہ ہندوستانی فٹ بال کے
اس سب سے بڑے میچ کو ملک کے سب سے بڑے فٹ بال پلیٹ فارم پر منعقد کیا جارہا ہے۔
بالا دیوی نے حال ہی اولڈ رم ڈربی میں حصہ لیا تھا ۔
یہ رینجرس ایف سی اور سیلٹک ایف سی کے بیچ ہونےو الے دنیا کے سب سے پرانے فٹ بال مقابلے کے طور پر مشہور ہے ۔