: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
انگلینڈ/1اگست(ایجنسی) ہندوستانی خاتون ٹیم نے شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے منگل کو اٹلی کو 0-3 سے شکست دے کر خاتون ہاکی ورلڈ کپ کے کواٹر فائنل میں جگہ بنالی ہے، جہاں اسکا
مقابلہ ایئرلینڈ سے ہوگا، فاتح ہندوستانی ٹیم کے لیے نیہا گوئل اور وندنا نے گول کیے، انگلینڈ میں ہورہے ٹورنامنٹ کے اس ناک آوٹ مقابلے میں شروعات میں دونوں ٹیمیں نے جارحانہ شروعات کی.