پیوگیونگ/15فروری(ایجنسی) اس بار بھی سرمائی اولمپکس میں جرمنی کی برتری قائم رہی ہے۔
Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">جس نے 7 گولڈ میڈل سمیت 12 میڈل جیت لیے ہیں۔ جنوبی کوریا میں جاری ونٹر اولمپکس کے لوج ڈبلز ایونٹ کا طلائی تمغہ بھی جرمن جوڑی کے نام رہا جبکہ میڈل کی ریس میں ہا لینڈ کی دوسری اور امریکا کی تیسری پوزیشن ہے۔