ممبئی ، 12 مارچ (یو این آئی) ہندوستانی آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا نے کہا کہ اگلا ہدف 2026 میں گھر یلو سر زمین پر منعقد ہونے والا ٹی 20 ورلڈ کپ
جیتنا ہے۔
ہاردک نے پہلے ہی اگلے چیلنج یعنی آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 پر اپنی توجہ مرکوز کر دی ہے۔
ہندوستان اس ورلڈ کپ کی میز بانی کرے گا۔