the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
احمد آباد، 3 مارچ (یو این آئی) انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان جو روٹ نے کہاکہ احمد آباد کی پچ پر ہندستان کے خلاف چوتھے اور آخری ٹیسٹ میچ میں جیت ان کی ٹیم کے لئے ایک مثالی کامیابی ہوگی۔
اگر انکی ٹیم سیریز کو 2-2سے ڈرا کرانے میں کامیاب ہوتی ہے تو یہ بہت ہی بڑی کامیابی ہوگی کیونکہ ہندستان کا گھریلو میدانوں پر ٹیسٹ ریکارڈ بہت اچھا رہا ہے روٹ نے چوتھے



ٹیسٹ سے قبل کی شام بدھ کو ورچول پریس کانفرنس میں کہا کہ آپ حالیہ دنوں میں گھریلو میدانوں پر ہندستان کے ریکارڈ کو دیکھیں تو یہ ناقابل یقین ہیں، اس لئے ہمارے لئے خاص طورپر گزشتہ دو میچوں میں شکست کے بعد واپسی کرتے ہوئے ایک ڈرا سیریز کے ساتھ وطن واپس جانا ایک اچھی کامیابی ہوگی۔
ہمارے پاس دو چیلنجنگ ہفتے ہیں لیکن یہ ہمیں ایک ٹیم کے طورپر پیش نہیں کرتے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.