: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 30 ستمبر (یو این آئی) ہندوستانی خواتین ہاکی ٹیم کی تجربہ کار اسٹرائیکر وندنا کٹاریہ نے جمعہ کو کہا کہ اس وقت ٹیم کا مقصد اگلے سال ایشیائی کھیل جیت کر پیرس اولمپکس 2024 کے لئے کوالیفائی کرنا ہے وندنا نے چین میں منعقد ہونے والے ایشین گیمز کے
بارے میں کہا کہ 'ہر کسی کا ہدف اگلے سال ایشین گیمز جیتنا ہے اور اس کے لیے ضروری ہے کہ ہم نیشن کپ جیسے ٹورنامنٹ میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے صحیح رفتار کو برقرار رکھیں، جس سے ہمیں ایف آئی ایچ پرو لیگ میچوں کے لیئے کوالیفائی کرنے میں مدد ملے گی۔