کرائسٹ چرچ ، 4 جنوری ( یواین آئی) مہمان پاکستان کے خلاف دوسرے کرکٹ ٹسٹ کے دوسرے دن کپتان اور دنیا کے پہلے نمبر ایک بلے باز کین ولیمسن (112 ناٹ آؤٹ) اور مڈل آرڈر میں بلے باز ہنری نکولس (89 رنز ناٹ آؤٹ)
کی نصف سنچری سے نیوزی لینڈ نے پہلی اننگ میں تین وکٹ کے نقصان پر 286 رنز بنائے ہیں ۔
نیوزی لینڈ فی الحال مہمان پاکستان سے 11 رنز پیچھے ہے۔
پاکستان کی پہلی اننگز 297 رنز پر آؤٹ ہوگئی تھی۔