the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
کرائسٹ چرچ ، 9 اگست (یو این آئی ) دائیں گھٹنے کی سرجری سے صحت یاب ہو رہے نیوزی لینڈ کے محدود اوور ز کے کپتان کین ولیمسن فی الحال انگلینڈ کے دورے کے لیے جانے والی ٹیم میں جگہ نہیں بنا سکے ہیں، حالانکہ کوچ گیری اسٹیڈ کا خیال ہے کہ وہ اکتوبر نومبر کو ہونے والے



ورلڈ کپ کے لیے فٹ ہو جائیں گے۔
انگلینڈ کے دورے کے لیے ٹیم کا اعلان کرتے ہوئے اسٹیڈ نے کہا ہم صحیح طبی مشورہ حاصل کرنے کی اپنی صلاحیت کے مطابق ہر ممکن کوشش کریں گے۔ ہم انہیں ( ورلڈ کپ کے لیے ہندوستان ) لے جانے سے پہلے اس بات کو یقینی بنانا چاہتے ہیں کہ وہ مکمل طور پر فٹ ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.