the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
راولپنڈی، 26 اپریل (یو این آئی) نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن ممکنہ طور پر ہندوستان میں اکتوبر نومبر میں منعقد ہونے والے ون ڈے ورلڈ کپ کے لیے فٹ نہ ہونے کی صورت میں
پریمیئر ایونٹ میں کیویز کے مینٹور ہو سکتے ہیں۔
واضح رہے کہ ولیمسن



انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے 2023 سیزن کے افتاحی میچ کے دوران دائیں گھٹنے میں فریکچر ہونے کے بعد ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے تھے اور بیساکھیوں کی مدد سے گھر واپس لوٹے تھے۔
ولیمسن نے بعد میں اپنے گٹھنے کی سرجری کروائی اور فی الحال بحالی کے عمل سے گزر رہے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.