the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ابو ظبی ، 06 دسمبر (ایجنسی)کپتان Kane Williamson کین ولیمسن (ناٹ آؤٹ 139 ) اور Henry Nicholls ہینری نکولس ( ناٹ آؤٹ 90 ) کی شاندار بلے بازی کی بدولت 3ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے آخری میچ کے چوتھے روز نیوزی لینڈ نے اپنی دوسری اننگز میں کھیل کے اختتام پر 4وکٹوں کے نقصان پر 272رنز بنالیے ہیں



۔

ٹیسٹ کے چوتھے روز نیوزی لینڈ نے دو وکٹ پر 26رن سے اپنی اننگز دوبارہ شروع کی تو نائٹ واچ میں ولیم سمر وائل4رنزا سکور کرنے کے بعد لیگ اسپنر یاسر شاہ کی گیند پر ایل بی ڈبلیو آؤٹ ہوگئے جس کے ساتھ ہی یاسر شاہ ٹیسٹ کرکٹ میں تیز ترین 200وکٹیں مکمل کرنےوالے بالر بھی بن گئے ۔ روس ٹیلر نے پاکستانی بالرز کےخلاف جارحانہ انداز اپنا یا جو زیادہ دیر نہ چل سکا اوروہ 22رنزا سکورکرنے کے بعد شاہین آفریدی کے ایک باؤنسر پر پل شاٹ کھیلتے ہوئے بلا ل آصف کے ہاتھوں پکڑے گئے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.