کرائسٹ چرچ،17نومبر(یواین آئی)نیوزی لینڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف عالمی ٹسٹ چمپئن شپ اور ٹی ۔
20مقابلے کے لیے 13کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیاہے جن میں
کپتان کین ولیمسن اورتیز گیندباز ٹرینٹ بولٹ کو آرام دیاگیاہے ۔
کپتان کین ولیمسن اورسینئر تیز گیندباز ٹرینٹ بولٹ کوورلڈ چمپئن شپ کو نظر میں رکھتے ٹی ۔