the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نیویارک ، 29 اگست (یو این آئی)اس بار کورونا کی وجہ سے پیر سے شروع ہونے والے سال کے آخری گرینڈ سلیم یو ایس اوپن سے کچھ ٹاپ کھلاڑیوں کے ذریعے اپنا نام واپس لینے کے بعد بھی امریکہ کی لیجنڈ ٹینس کھلاڑی سرینا ولیمز کو 24 ویں گرینڈ سلیم جیتنے کا خواب پورا کرنے میں ان کی ناقص فارم حائل ہوسکتی



ہے۔

سرینا یو ایس اوپن پریکٹس ٹورنامنٹ ویسٹرن اینڈ سدرن اوپن کے دوران یونانی کھلاڑی ماریہ سکاری سے ہار گئی تھیں جس کے بعد وہ ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئیں ۔
کورونا کے سبب پانچ ماہ کے وقفے کے بعد ٹینس میں واپسی کرنے والی سرینا کو میچوں میں سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے جو تین سیٹ تک کھنچے ہیں ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.